پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

ناقص کارکردگی برداشت نہیں کروں گا: شاہد آفریدی

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اپنی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ انہیں بنگلہ دیش کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میچ ہر صورت جیتنا ہو گا، انہوں نے کہا کہ ٹیم کے نام پیغام میں کہا کہ ون ڈے سیریز میں ناکامی کو بھول کر آگے بڑھنا ہو گا۔
پاکستان اوربنگلہ دیش کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ ون ڈے سیریز میں تین صفر سے شکست برداشت کرنے کے بعد پاکستانی ٹیم کا مورال ڈاﺅن ہے تاہم کپتانی اور چند کھلاڑیوں کی تبدیلی کے بعد ایک بار پھر کامیابی کی امید باندھی لی گئی ہے۔ ٹی ٹوینٹی میں کپتانی شاہد آفریدی کریں گے تاہم بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے والے سکواڈ کے 9 کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ میں بھی شامل ہیں۔ شاہد آفریدی نے آج ہوٹل میں ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں کہا کہ وہ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ ہر صورت جیتنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کھلاڑیوں کو واضح الفاظ میں بتا دیا کہ جو کھلاڑی ٹیم کی بجائے صرف اپنے لئے کھیلے گا اس کی آئندہ ٹیم میں کوئی جگہ نہیں ہو گی۔

مزید پڑھئے:’شاید مریخ پر جاؤں اور کبھی واپس نہ آؤں‘

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…