منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ماضی میں کنگنا رناوت کیساتھ ایوارڈ شو میں ایسا کیا ہوا تھاجو آج تک ان کیلئے ایک ڈراؤنا خواب بنا ہوا ہے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم فیئرایوارڈز سمیت دیگر ایوارڈز کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2006 میں بننے والی فلم ’گینگسٹر‘ سے ڈیبیو کرنے والی اداکارہ کنگنا رناوت اپنی جاندار اداکاری کے ساتھ ساتھ متنازع بیانات کی وجہ سے خاصی مقبول ہیں جب کہ وہ فیئر ایوارڈ اور نیشنل سمیت متعدد ایوارڈز اپنے نام کرچکی ہیں لیکن وہ بھی

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی طرح ایوارڈز شو میں شرکت نہیں کرتی اور اب اداکارہ نے آخر اس راز سے بھی پردہ اٹھادیا۔ایک انٹریو میں کنگنا رناوت نے ایوارڈ شوز میں نہ جانے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ آرگنائزرز کے رویے کی وجہ سے ایوارڈ شوز میں شرکت نہیں کرتی کیوں کہ جب انہیں فلم ’لائف ان میٹرو‘ میں

معاون اداکارہ کا کردار نبھانے پر ایوارڈ ملنا تھا لیکن ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے تقریب میں 10 سے 15 منٹ دیر سے پہنچی جس پر وہ ایوارڈ سوہا علی خان کو فلم ’رنگ دے بسنتی‘ پر دیا گیا، اور وہ لمحہ میرے لئے حیران و پریشان کردینے والا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…