منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

حمیرا ارشد اور انکے شوہر احمد بٹ کے درمیان تنازعے کا ڈراپ سین،فیصلہ ہوگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گلوکارہ نے احمد بٹ سے جھگڑے کے بعد خلع کیلئے درخواست بھی دائر کر رکھی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیج پروڈیوسر سخی سرور ، جونا بٹ ، ملک احسان کی جانب سے گلوکارہ حمیر اارشد اور ان کے شوہر احمد بٹ کے درمیان صلح کیلئے کئی دنوں سے کوششیں جاری تھیں جس میں وہ بالآکر کامیاب ہو گئے۔

ثالثی کا کردار ادا کرنے والوں نے دونوں سے آئندہ نہ جھگڑنے کے حلف نامہ بھی لیا۔ گلوکارہ حمیرا ارشد کا کہنا تھاکہ بیٹے کیلئے اپنے شوہر احمد بٹ کو ایک اور موقع دے رہی ہوں۔ یاد رہے کہ حمیر اارشد نے اپنے شوہر سے جھگڑے کے بعد خلع کے لئے بھی درخواست کر رکھی تھی جبکہ جھگڑے پر معاملہ تھانے میں بھی پہنچ گیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…