بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

پیرس(سی پی پی )سابق ومبلڈن چیمپئن اور فرانسیسی سٹار ماریون برٹولی نے چار برس بعد انٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے آئندہ برس شیڈول ڈبلیو ٹی اے ٹورنامنٹس میں شرکت کا اعلان کر دیا، مارچ میں میامی اوپن سے انٹرنیشنل ٹینس میں کم بیک کریں گی۔ 33 سالہ فرانسیسی کھلاڑی نے انجری مسائل سے

دلبرداشتہ ہو کر اگست 2013ء میں انٹرنیشنل ٹینس کو خیرباد کہہ دیا تھا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اب مکمل طور پر فٹ ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے ریٹائرمنٹ واپس لیتے ہوئے دوبارہ ٹینس کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ برٹولی کو ایک گرینڈ سلام ٹائٹل سمیت آٹھ ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے 2012ء میں کیریئر بہترین ساتویں پوزیشن حاصل کی تھی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…