بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

اسٹیون اسمتھ کے لگاتار4کلینڈائیرمیں ایک ہزار رنز، دنیا کے دوسرے بلے بازبن گئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرتھ (آئی این پی)آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیاکی پہلی اننگزمیں اپنی239رنزکی اننگزکا 112 واں رن مکمل کیا تو وہ2017 میں اس کے ایک ہزار رنز بھی مکمل ہوگئے۔ یہ مسلسل چوتھا سال ہے کہ وہ ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبورکررہے ہیں۔ اس سے قبل مکمل کرکٹ تاریخ میں یہ کارنامہ صرف میتھیوہیڈن ہی سرانجام دے سکے تھے

جنہوں نے 2001 سے 2005 تک لگاتار پانچ سالوں میں ایک ہزار سے زائد ٹیسٹ رنز اپنے کھاتے میں ڈالے تھے۔میتھیوہیڈن اور اسٹیو ن اسمتھ کے بعد محض تین کھلاڑی مسلسل 3سالوں میں ایک ایک ہزار رنزکا سنگ میل عبورکرسکے ہیں جن میں برائن لارا(2003-05)، مارکوس ٹریسکو تھک (2003-05) اورکیون پیٹرسن (2006-08) شامل ہیں۔حالیہ چار سالوں میں اسٹیون اسمتھ کی کارکردگی حقیقتا غیرمعمولی رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…