منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آئی پی ایل میں کھلاڑیوں کی خریداری کیلئے رقم کی حد80کروڑ ہوگئی

datetime 20  دسمبر‬‮  2017 |

پونے(آئی این پی) بی سی سی آئی کی جانب کھلاڑیوں کی خریداری کیلیے رقم کی حد 66 کروڑ سے بڑھا کر 80 کروڑ روپے کردی گئی ہے۔بی سی سی آئی کے ایک سینئر آفیشل کا کہنا ہے کہ چونکہ بہت سی فرنچائزز کی جانب سے اپنے پلیئرز کو ریلیز کیا جارہا ہے اس لیے اس بار میگا نیلامی ہوگی۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی نیلامی کیلئے

بنگلور کا انتخاب فرنچائز کے مطالبے پر ہی کیا گیا ہے۔ ہر فرنچائز کو اپنے پرانے کھلاڑیوں میں سے پانچ کو برقرار رکھنے کی اجازت ہوگی، کھلاڑیوں کی خریداری کیلیے رقم کی حد 66 کروڑ سے بڑھا کر 80 کروڑ روپے کردی گئی ہے۔یاد رہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کیلیے پلیئرز کی نیلامی 27 اور 28 جنوری کو بنگلور میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…