منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے(آج)کھیلا جائے گا

datetime 19  دسمبر‬‮  2017 |

ویلنگٹن(آئی این پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ(آج)بدھ کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل میزبان ٹیم نیوزی لینڈ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کلین سویپ کر چکی ہے۔ کیویز نے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو ایک اننگز اور 67 رنز شکست دی جبکہ دوسرے

اور آخری ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو 240 رنز سے ہرا کر سیریز کلین سویپ کرلی۔ واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 23 دسمبر جبکہ تیسرا اور آخری 26 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ دونوں میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…