منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارتی باؤلر میچ کے دوران جان گنوا بیٹھا

datetime 18  دسمبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی)کیرالا میں ایک مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران20سالہ کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔مقامی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران 20 سالہ کرکٹر پدمانابھ دل کا دورہ پڑنے سے جان گنوا بیٹھا، پدمانابھ گیند کرنے ہی والا تھا کہ اچانک نیچے گرا،

امپائر اور پلیئرز اس کی جانب بھاگے مگر اس میں زندگی کے آثار دکھائی نہیں دیے۔یاد رہے کہ 2015 میں ایک بنگال کا کرکٹر اینکی کیشری بھی ایک کرکٹ میچ میں فیلڈنگ کے دوران ساتھی کھلاڑی سے ٹکرانے کے بعد جان سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…