منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں 2017کے دوران گوگل پر سب سے زیادہ کس کو سرچ کیا گیا،جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 17  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن)پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو سرچ کیا گیا ہے۔ رواں برس گوگل کے ٹاپ ٹرینڈ میں پاکستان کی جانب سے سرچ کیے جانے والے کرکٹرز میں ویرات کوہلی سب سے اوپر رہے جب کہ ان کے بعد

پاکستان کے کپتان سرفراز احمد اور محمد عامر کا نمبر ہے۔ یاد رہے کہ کوہلی ان چند کرکٹرز میں سے ایک ہیں جن کے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تعلقات کافی خوشگوار ہیں، حال ہی میں ان کی شادی پر سرحد پار سے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…