اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئندہ ماہ آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں قومی ٹیم کے چناﺅ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے حتمی ٹرائلز (کل)ہفتہ کو ہوں گے۔ ایونٹ 2 مئی سے ہوبارٹ، آسٹریلیا میں شروع ہو گا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ زوروشور سے نیشنل سٹیڈیم میں جاری ہے جس میں 38 ممکنہ کھلاڑی شریک ہیں، حتمی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 25 اپریل کو شام چار بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوں گے اور قومی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین اصلاح الدین ٹیم کا اعلان کریں گے۔
چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ،قومی ٹیم کے چناﺅ کیلئے حتمی ٹرائلز25 اپریل کو ہوں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































