اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

ویرات کوہلی اور انوشکا کا ہنی مون شروع، شادی ناکام ہوگی، پیش گوئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی ( سی پی پی ) ویرات کوہلی اور انوشکا ایک دوسرے کو اپنانے کے بعد ہنی مون کیلئے نامعلوم مقام پر پہنچ چکے، وہ کتنے خوش ہیں اس کا پتہ ان کی برف پوش پہاڑوں کے درمیان لی گئی سیلفی سے چلتا ہے۔ مسز ویراٹ کوہلی نے تصویر کے ساتھ لکھا ہے کہ خود کو جنت میں محسوس کررہے ہیں۔ لیکن کیا کیا جائے کہ بھارتی جوتشی ابھی سے ان کی شادی کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ جالندھر کے جوتشی پنڈت شرما نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی

کا مہورت یعنی 11 تاریخ غلط تھی۔ یہ تاریخ منحوس سمجھی جانے والی 13 تاریخ سے بھی بری ہے۔ یہ بندھن زیادہ دیر نہیں چل پائے گا۔ اپنے دعوے کے ثبوت میں انہوں نے مذہبی کتابوں کا حوالہ سمیت معروف اداکار رہیتک روشن، کرشمہ کپور، اور سیاست دان راہول مہاجن کی ناکام شادیوں کی مثالیں دی ہیں۔ انہی میں ایک اور پنڈت راجیو شور بھی شامل ہیں،وہ بھی مہورت کو غلط مانتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ریتک روشن اور سوزین خان کی شادی سے متعلق میری پیشگوئی 13 سال بعد درست ثابت ہوئی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…