جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کوہلی اور انوشکا کا ہنی مون ٹرپ شروع، دنیا کے سب سے رومان پرور شہر جا پہنچے، نیو ائیر نائٹ کہاں منائیں گے،جانئے تفصیلات

datetime 14  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ان دنوں جنوبی ایشیائی ممالک خصوصاََ بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھوٹان میں میڈیا کی شہ سرخیوں میں موجود ہیں ۔ دونوں اپنی شادی کی خبر کی وجہ سے اس وقت میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں ۔ اٹلی کے شہر تسکنی میں واقع800سال پرانے گائوں ’بور گوفینو کئے تو‘میں دھوم دھام سے شادی کے بعد نو بیاہتا جوڑا ہنی مون کیلئے اس وقت اٹلی

کے ہی دارالحکومت اور قدیم شہر روم میں موجود ہے جہاں دونوں اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات اکٹھے گزارتے نظر آرہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ہنی مون ٹرپ روم میں گزار کر جنوبی افریقہ چلے جائیں گے جہاں کوہلی بھارتی سکواڈ کو جوائن کر لیں گے جبکہ انوشکا بھی ان کے ہمراہ ہوں گی اور دونوں جنوبی افریقہ میں نیو ائیر نائٹ کا جشن بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ منائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…