پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارتی کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چندی گڑھ(این این آئی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ میں تیسری ڈبل سنچری جڑتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں روہت شرما 153 گیندوں پر 13چوکوں اور 12چھکوں کی مدد سے 208رنز بنا کرناقابل شکست رہے۔ انہوں نے پہلے 100رنز 115 گیندوں پر مکمل کیے تاہم اس کے بعد انہوں نے صرف 36گیندوں پر اگلے 100رنز بنائے۔ میچ کے آخری 10اوورز میں 147رنز بنے

اور بھارت نے مقررہ اوورز میں4وکٹ پر 392رنز بنائے۔ون ڈے انٹرنیشنل میں روہت شرما کی یہ ریکارڈ تیسری ڈبل سنچری ہے۔ ون ڈے کی تاریخ میں اب تک 7 ڈبل سنچریز بنی ہیں جن میں سے 3روہت شرما جبکہ باقی 4دیگر بیٹسمینوں کی ہیں۔روہت شرما نے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری 2013ء میں آسٹریلیا کیخلاف بنائی تھی۔ 2014ئمیں بھارتی بلے باز نے سری لنکا کیخلاف ہی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے زیادہ یعنی 264 رنز کا انفرادی سکور بنایا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…