پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں نرس کو ایسا کام کرنے پر 50کوڑے مارنے کا حکم جو پاکستان میں عام ہوتا ہے

datetime 13  دسمبر‬‮  2017 |

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں نرسوں کی تصاویر بنانے پر ایک نرس کو ہسپتال کے گیٹ پر 50کوڑے مارنے کی سزا سنادی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مکہ مکرمہ کی اپیل کورٹ نے نرسوں کی تصاویر لینے والی سعودی نرس کے خلاف 15دن قید اور متعلقہ ہسپتال کے گیٹ کے سامنے 50کوڑے لگانے کی سزا کی تصدیق

کردی۔سعودی نرس نے اپنے موبائل سے اپنے ساتھ کام کرنے والی 4نرسوں کیتصاویر بنائی تھیں جس پر سیکشن ہیڈ نے اسے ایسا کرنے سے منع بھی کیا تھا۔ نرسوں نے اپنی سہیلی کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا تھا جس پر اسے 15دن قید اور ہسپتال کے گیٹ کے سامنے ایک ہی وقت میں 50کوڑے لگانے کی سزا سنادی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…