منگل‬‮ ، 18 جون‬‮ 2024 

3لاکھ افراد کا قتل عام، 20 ہزار عورتوں کی عصمت دری ،انسانی تاریخ کے ہولناک ترین واقعے کی یادمیں خصوصی تقریبات کا انعقاد

datetime 12  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (آئی این پی ) چین میں نانجنگ قتل عام کے متاثرین کی یاد میں سالانہ تقریب آج شروع ہو گی ، چینی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما اور مرکزی حکومت کے حکام میموریل ہال کے سامنے خصوصی تقریب میں شرکت کریں گے،یہ تقریب شمال مشرقی چین کے شہر نانجنگ میں ستمبر 1931ء میں چینی حملے کے بعد قتل عام کی یاد میں منائی جاتی ہے، جاپان نے 7جولائی 1937ء کو

نانجنگ پر قبضہ کیا تھا جو ان دنوں چین کا دارالحکومت تھا ، جاپانی فوجوں نے 40دن تک قتل عام کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران 3لاکھ سے زائد شہریوں اور غیر مسلح فوجیوں کو بڑی درد ناکی سے ذبح کر دیا گیا جبکہ 20ہزار چینی اور عورتوں کی عصمت دری کی گئی ، بین الااقوامی قوانین کی ان سنگین خلاف ورزیوں کیخلاف چین آج تک صدائے بلند کررہا ہے۔



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…