پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

فری سٹائل سنو بورڈنگ ،خواتین کا ایونٹ امریکا کے نام

datetime 12  دسمبر‬‮  2017

نیویارک (آن لائن)امریکا میں فری سٹائل سنو بورڈنگ کے مقابلے میں خواتین کا ایونٹ میزبان ملک کی کِم نے جیت لیا ہے، مردوں کی کیٹگری میں جاپان کے ہیرانو نے فتح حاصل کی۔ امریکا میں فری سٹائل سنو بورڈنگ کے شاندار مقابلے منعقد ہوئے۔ چیمپئن شپ میں دنیا بھر سے شامل ماہر کھلاڑیوں نے برف پوش ٹریک پر خوب مہارت دکھائی۔

خواتین کے ایونٹ میں امریکا کا پلڑا بھاری رہا، کلوئی کِم نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئی پہلی پوزیشن اپنے نام کی، مردوں کی کٹیگری میں کانٹے کا مقابلہ ہوا، جاپان کےآئیومو ہیرانو نے بہترین پرفارمنس کی مدد سے کامیابی سمیٹی ۔۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…