منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی سہولت متعارف کرادی

datetime 12  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی ( آن لائن ) ایپل نے آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے ذریعے خریداری اور رقم ٹرانسفر یا وصول کرنے کی محفوظ سہولت متعارف کرادی۔ایپل کمپنی کے مطابق یہ نئی سہولت آئی فون، آئی پیڈ اور ایپل واچ کے صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے جس کے تحت صارفین اپنے اہل خانہ اور دوستوں سے آسانی اور تیزی کے ساتھ رقم بھیج یا وصول کرسکتے ہیں

جب کہ یہ طریقہ کار دیگر ای پیمنٹس کی بہ نسبت زیادہ محفوظ ہے۔ایپل کمپنی کا کہنا ہے کہ اس سروس میں یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی، خریداری یا تحفہ ارسال کرنے کی سہولت بھی موجود ہے، ایک صارف کی جانب سے دوسرے صارف تک رقم کی وصولی یا ادائیگی کے لیے ’’ایپل پے ‘‘ انتہائی سادہ، آسان اور محفوظ طریقہ کار ہے، ایپل کے صارفین آئیمیسج کے ذریعے پہلے سے ہی اپنے دوست احباب سے رابطے میں رہتے ہیں اب بات چیت

کے ساتھ ساتھ انہیں ادائیگی اور وصولی کی سہولت بھی آئییسج میں فراہم کی جارہی ہے۔کمپنی کے مطابق صارفین اپنے فون پر لفظ ’’ SIRI‘‘ بول کر کسی صارف کا نام اور ر قم بتا کر وائس کی سہولت کے ساتھ بھی یہ ادائیگی کرسکتے ہیں، صارف اپنے کریڈیٹ اور ڈیبٹ کارڈز کی انٹری بھی ایپل پے میں کرسکتے ہیں جس کے بعد انہیں ای پیمنٹ کے لیے کسی بھی اپیلی کیشن کو انسٹال کرنے یا کوئی اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…