ہیواوے جلد تین بیک کیمروں والا فون متعارف کرائے گا

12  دسمبر‬‮  2017

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی ہیواوے جلد ایک ایسا فون متعارف کرانے والا ہے جو اسے ایک نئی بلندی تک پہنچا دے گا۔ہیواوے کی پی سیریز کے اس نئے فلیگ شپ فون کے متعدد اشتہارات کو ٹوئٹر صارف ایون بلاس نے لیک کیا ہے۔ان اشتہارات سے اندازہ ہوتا ہے کہ چینی کمپنی کا یہ نیا فون کیمرے کے حساب سے پاور ہاﺅس

ثابت ہونے والا ہے اور یہ دنیا کا پہلا سمارٹ فون ہوگا جس کے بیک پر ایک یا دو کی بجائے 3 کیمرے دیئے جائیں گے۔چالیس میگا پکسل کے تین کیمرے جو کہ پانچ گنا ہائبرڈ زوم کی صلاحیت رکھتے ہوں گے جبکہ فرنٹ پر 24 میگا پکسل کیمرہ ہوگا اور یہ تمام لینسز لائیسا کمپنی کے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…