ہفتہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عامر نے فریال مخدوم کو طلاق کیوں نہیں دی تھی ،اہم انکشاف سامنے آگیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آن لائن)باکسر عامر نے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے اہم انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فریال مخدوم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرنے کے باوجود بھی فریال مخدوم کو طلاق کیوں نہیں دی تھی ۔ باکسر عامر نے میڈیا ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے فریال کو طلاق اس لئے نہیں دی کیونکہ اسلام میں حاملہ خاتون کو طلاق دینے کی اجازت نہیں ہے اسی لیے میں نے فریال کو طلاق دینے کا فیصلہ ترک کر دیا ہے ۔مزید یہ کہ میرے اہل

خانہ نے بھی مجھے اس بات کا احساس دلایا کہ فریال میرے لئے کیا ہیں ۔ فریال نے بھی اپنی غلطیوں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور اب ہم بہت خوش ہیں، ہمیں پوری امید ہے کہ اب ہم دوبارہ ایسی غلطی نہیں کریں گے۔واضح رہے کہ باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم میں اختلافات پر بات علیحدگی تک آن پہنچی تھی ، فریال مخدوم نے دوسری مرتبہ ماں بننے کی خبر ٹویٹر کے ذریعے شئیر کی جس کے کچھ عرصہ بعد ہی دونوں میں صلح ہو گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…