جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ کا شیڈول جاری،کتنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے جائینگے

datetime 10  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی شیڈول کے مطابق پاکستانی ٹیم دورے کا آغاز 3 جنوری کو نیوزی لینڈ الیون کے خلاف ٹور میچ سے کریگی ٗ نیوزی لینڈ اور پاکستان کے مابین پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 6 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا

جائیگا ٗ دوسرا میچ 9 جنوری نیلسن، تیسرا13 جنوری کو ڈنیڈن، چوتھا 16 جنوری کو ہملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائیگا ٗ ٹی ٹونٹئی  سیریز کا پہلا میچ 22 جنوری کو ولنگٹن، دوسرا 25 جنوری کو آکلینڈ اور تیسرا 28 جنوری کو مائونٹ مانگینوئی میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…