ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پورے ملک میں بارشوں کا آغاز کب سے ہوگا،محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 10  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کل رسے بدھ کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے۔محکمے کا کہنا ہے کہ پیر سے بدھ کے دوران اسلام آباد،کے پی،پنجاب میں پیرکوشمال مشرقی بلوچستان،بالائی سندھ میں چندمقامات پربارش متوقع ہے جس سے سردی کی

شدت بڑھ جائے گی جبکہ گلگت بلتستان اورکشمیرمیں بھی بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ پیراورمنگل کومری اورگلیات میں موسم سرماکی پہلی برفباری کاامکان ہے ،اسکردو،گلگت،قلات میں پارہ منفی 4 ، کوئٹہ ،دالبندین،استور، ہنزہ میں پارہ منفی 2،کالام میں درجہ حرارت منفی ایک ریکارڈکیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…