منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی فوج نے سعودی عرب میں اہم کام مکمل کرلیا

datetime 6  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی)پاکستانی سعودی سیکیورٹی فورس نے شہاب دوئم مشقوں کا اہم دور مکمل کرلیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دہشت گردی کے انسداد کے ماہر دستے دھماکہ خیز اشیاء کو غیر موثر بنانے ، چھاتہ بردار، بکتر بند اور دیگر امدادی یونٹ کے جوان شریک ہوئے۔ انہوں نے دہشت گردوں سے نمٹنے کیلئے مختلف اسکیموں کی مشقیں کیں۔اس موقع پر

سعودی کمانڈر کا کہناتھا کہ پاکستانی ٹیم کے جذبے سے دہشت گردوں سے نمٹنے والے آپریشن کرکے اچھا تجربہ حاصل کیا۔ شہاب 2 کی مشقوں کا سلسلہ اس ہفتے کے اختتام تک جاری رہے گا۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…