ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

وٹامنز کا زیادہ استعمال کینسر کا سبب ہے

datetime 22  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک )لندن طبی ماہرین کا کہنا ہے ضرورت سے زیادہ وٹامنز اور سپلیمنٹس کا استعمال کینسر کا سبب بن سکتا ہے، اس لیے زیادہ وٹامنز لینے سے گریز کریں۔ ریسرچ کے مطابق روزانہ اپنی غذا میں ضرورت سے زیادہ وٹامنز اور معدنیات لینے سے پھیپھڑوں اور دل کے کینسر جیسے امراض ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف اتنی ہی مقدار میں وٹامنز کا استعمال کرنا چاہیے جتنی جسم کو ضرورت ہو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…