منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاور ٗ زرعی ڈائریکٹوریٹ پر برقعہ پوش دہشت گردوں کے حملے کے بعد شہر بھر میں ناکوں پرخواتین پولیس اہلکار تعینات

datetime 5  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پر برقعہ پوش دہشت گردوں کے حملے کے بعد شہر بھر میں ناکوں پرخواتین پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز سجاد خان کے مطابق پولیس ناکوں پر خواتین اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ حالیہ برقعہ پوش دہشت گردوں کے حملے کے بعد کیا گیا۔سجاد خان کا کہنا تھا

کہ خواتین پولیس اہلکار علاقہ غیر سے آنے والی خواتین کی شناخت اور چیکنگ کے لیے تعینات کی گئی ہیں۔یاد رہے کہ یکم دسمبر کو پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 9 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے تھے، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور کامیاب آپریشن کرتے ہوئے تینوں دہشت گردوں کو ہلاک کردیا تھا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…