ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاؤں سے باؤلنگ،بغیر بازوؤں کے بیٹنگ، کشمیری کرکٹر نے اپنی صلاحیتوں سے پوری دنیا کو حیران کردیا

datetime 3  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)کرکٹ کے شیدائی نے بازوں کے بغیربیٹنگ کر کے نہ صرف سب کو حیران کیا بلکہ معذوری کو چاروں شانے چت کر دیا۔تفصیلات کے مطابق باہمت کشمیری کرکٹر نے دنیا کو بتا دیا کہ معذوری جذبوں کی راہ میں حائل نہیں ہو سکتی،

بازوں سے محروم کرکٹر عامر لون نے بیٹ تھام کر مایوسی کو شکست دی اور جم کربیٹنگ کی، عامر لون نے پائوں سے بائولنگ کر کے بھی سب کو حیران کر دیا، سپیشل کرکٹر نے دنیا کو درس دیا کہ ہمت سے انسان محرومی کو خوشی میں تبدیل کر سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…