ہرسال کتنے بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں،اپنے ہی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

3  دسمبر‬‮  2017

نئی دہلی(سی پی پی )ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہرسال 1600 اہلکار جنگ کا حصہ بنے بغیر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں،یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے،رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہرسال 1600 فوجی اہلکار اپنی جانوں کی بازی ہار

جاتے ہیں ،ان اموات کی بڑی وجوہات ٹریفک حادثات،بیماریاں اورخودکشیاں ہوتی ہیں، 2014ء میں بھارت کی بری، بحری اور فضائی افواج کے ساڑھے 6 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے، 2016ء میں جنگوں میں 112 اہلکار جبکہ حادثات، خودکشیوں اور بیماریوں کے باعث ایک ہزار 480 اہلکار مارے گئے،رواں سال 80 اہلکار جنگ میں اور 1060 عام حالات میں ہلاک ہوچکے ہیں،ان ہلاکتوں پر بھارتی آرمی چیف بپن راوت نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…