منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے مقدمے میں نامزدرکن اسمبلی مجیدخان اچکزئی کیخلاف ایک اور اہم مقدمے کافیصلہ سنادیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(این این آئی)رکن اسمبلی مجید خان اچکزئی اغوا کیس میں بری جبکہ ٹریفک سارجنٹ کو کچلنے کے مقدمے میں دو گواہان کے بیان قلم بند کرلئے گئے رکن اسمبلی مجید خان کے خلاف تھانہ سیٹلائٹ ٹاون میں 2009میں نجی ہسپتال کے مالک کو اغوا کرنے کا مقدمہ درج تھا جوڈیشل مجسٹریٹ 5 کی عدالت نے عدم ثبوت کی بنا پر مجید خان اچکزئی کو رہا کرنے کا حکم دیا

جبکہ ٹریفک سارجنٹ کو گاڑی تلے کچلنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ہوئی جہاں دو گواہان کے بیان قلم بند ہونے کے بعد سماعت 9 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…