اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

ہوشیار! سعودی عرب سے سونے کے زیورات کی خریداری کر کے لانے والوں کو اب یہ کام کرنا ہو گا، نیا قانون نافذ کر دیا گیا

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لائن ) سعودی حکام نے ملک سے باہر سفر کرنے والوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ 60 ہزار ریال یا اس کے مساوی مالیت کا سونا یا زیورات ہمراہ لے جانے کی صورت میں کسٹمز اقرار نامہ جمع کرانا ضروری ہو گا۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس انتباہ کا اعادہ کیا ہے کہ جو شخص بھی سعودی عرب پہنچے یا یہاں سے سفر کرے اور اس کے

پاس کرنسی یا طلائی بسکٹ یا قیمتی پتھر ہوں اوران کی مالیت 60 ہزار ریال کے مساوی ہو یا دیگر کرنسی ہو تو اسے اقرار نامہ جمع کرانا ہو گا۔یہ کارروائی انسداد منی لانڈرنگ کی دفعہ 23کے مطابق ضروری ہے۔ واضح رہے کہ سعودی کابینہ نے حال ہی میں انسداد منی لانڈرنگ کے قانون میں ترامیم جاری کی ہیں۔ اقرار نامہ جمع نہ کرانے والوں کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…