بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریکارڈ ساز پاکستانی بیٹسمین یونس خان کا انوکھا انکشاف

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (اے این این )قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے انوکھا انکشا ف کیا ہے کہ 2009 میں سری لنکا کیخلاف ٹرپل سنچری میں استعمال ہونے والا بیٹ انہوں نے اسٹیل ٹان کے گرانڈ میں کھیلنے والے ایک بچے سے خریدا تھا ۔ یونس خان کے مطابق

انہوں نے ایک بچے سے بیٹ مانگ کر کھیلا تو وہ انہیں اچھا لگا،انہوں نے اس کی قیمت پوچھی تو بچے نے کہا کہ آپ ویسے ہی لے لیں لیکن انہوں نے اسے تین سو روپے دے کر بیٹ خرید لیا اور اسٹکرز اتار کر تین روز تیل لگانے کے بعد اسے استعمال کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…