ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ کسی بھی وقت ڈوب جائے گا،ماہرین کے چونکا دینے والے انکشافات،سرمایہ کاروں کی راتوں کی نیندیں حرام ہوگئیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یا رک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سٹاک ایکسچینج کسی بھی وقت کریش کرسکتی ہے۔غیرملکی ویب سائٹ میں شائع ہونے والی تحقیقی رپورٹ کے مطابق اس بات کا70 فیصدامکان ہے کہ امریکی سٹاک ایکسچینج اب کی بارکریش کرسکتی ہے۔وینگارڈگروپ کے محققین کا

کہناہے کہ امریکی سٹاک ایکسچینج میں وسیع پیمانے کی کوریکشن کاخطرہ عروج پرہے۔انہوں نے تنبیہہ کرتے ہوئے آگاہ کیاہے کہ گزشتہ 60 سالوں سے لاحق مخصوص خطرات کی نسبت اب امکانات 30 فیصدزیادہ ہیں۔وینگارڈکے چیف اکانومسٹ جوڈیوس کے مطابق سرمایہ کاروں کومندی کے رجحان کیلئے تیاررہنے کی ضرورت ہے جس کااب 70 فیصدامکان ہے۔امریکی مارکیٹ میں کسی سال کیلنڈر میں 10 فیصدمنفی واپسی 1960 سے لیکرابتک کے دورانیہ میں 40 فیصدواقع ہوچکی ہے۔اورایسا کہنہ مشق سٹاک سرمایہ کاروں کے ساتھ ہواہے۔اپنی سالانہ رپورٹ میں کمپنی نے سرمایہ کاروں کوآگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گلے 5 سالوں تک امریکی سٹاک ایکسچینج میں سٹاک سے ریٹرن کیلئے 4 تا 6 فیصدسے زیادہ کی توقع نہ رکھیں،بعض نے اس مدت سے آگے تک کابھی بتایاہے۔لہذااگلے 5 سال نہایت کٹھن ہیں اورسرمایہ کاروں کوچاہئیے کہ وہ اپنی آنکھیں کھلی رکھیں۔امریکی سٹاک ایکسچینج ڈانلڈ ٹرمپ کے صدربننے سے لیکرگردش میں ہے جواس سال کئی بارریکارڈہائی پرپہنچ چکی ہے۔ جس دوران ڈی اوڈبلیو میں 23 فیصد، ایس اینڈپی میں 18 فیصداوراین اے ایس ڈی اے قیوکمپوزیٹ میں 28 فیصداضافہ ہوا۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…