بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

میڈیا میں تنقید ہونے پر نجم سیٹھی آڈٹ رپورٹ پر وضاحتیں دینے لگے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) میڈیا میں تنقید ہونے پر چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے آڈٹ رپورٹ کے بارے میں وضاحتیں پیش کرنا شروع کردیں۔نجم سیٹھی نے چند روز قبل ہی گورننگ بورڈ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں دیا جانے والا بیان ہی سماجی رابطوں

کی ویب سائٹ پر دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی بی نے پی ایس ایل ون اور ٹو ایڈیشن کا آڈٹ کرلیا جب کہ بورڈ آف گورنرز نے بھی آڈٹ رپورٹ منظور کرلی ہے۔ انھوں نے کہا کہ آڈٹ میں ایک ماہ کی تاخیر سری لنکا کے دورئہ پاکستان کی وجہ سے ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…