پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں جو ہوا وہ راز ہی رہے گا،لبنانی وزیراعظم

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

بیروت (این این آئی ) لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں ہوا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے ،حزب اللہ نے ملکی حالات تبدیل نہ ہونے دیئے تو دوبارہ استعفیٰ دیدوں گا ،فرانسیسی ٹی وی چینل کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں سعد حریری نے کہا کہ وہ

مستعفی ہو کر لبنانی عوام میں مثبت سوچ لانا چاہتے تھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب میں ان پر استعفیٰ دینے کے حوالے سے کوئی دباو نہیں تھا۔ یاد رہے کہ سعد حریری نے سعودی عرب جاکر4نومبر کو مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…