بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں بنے اس ریستوران کی طرف دنیا بھر کے سیاح کیوں کھنچے چلے آتے ہیں ،جانئے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلوریڈا(این این آئی)دنیا میں بعض عمارتیں اپنی بلندی اور بعض خوبصورت فن تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں مگر امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم ایک ہوٹل کی وجہ شہرت اس کی گٹار(آلہ موسیقی) کے مطابق تیار کردہ ڈیزائن ہے۔تھوڑا فاصلے سے دیکھنے سے یہ

ریستوران زمین پر رکھا گٹار ہی معلوم ہوتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلوریڈا کے ھالیوڈ میں قائم 638 کمروں پر مشتمل اس لگڑری ہوٹل کی بلندی 450 فٹ ہے۔ اس کا منفرد اور دلچسپ ڈیزائن ہاروڈ روک انٹرنیشنل کے چیئرمین بورڈ آف ڈاریکٹر اور سمینل گیمنگ کے چیف ایگزیکٹو جیمز ایف الین کی اختراع ہے۔الین کا کہنا تھا کہ زندگی میں اسے دوسری مرتبہ لوگوں نے مجھے پاگل کہا۔ ان کا اشارہ ہوٹل کے منفرد ڈیزاین کی تیاری پر لوگوں کے رد عمل کی طرف تھا۔ایف الین نے اس ہوٹل کے ڈیزائن کی تیاری 2007ء میں شروع کی تاہم اس پر عمل بہت بعد میں ممکن ہوسکا۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ تعمیراتی ڈیزائن غیرمعمولی کشش اور لوگوں کے لیے حیرت کا باعث ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بلا مبالغہ کہہ سکتے ہیں کہ کرہ زمین پر اس جیسی اور کوئی عمارت موجود نہیں ہے۔ہوٹل کا باقاعدہ افتتاح 2019ء میں ہوگا۔ اس کی تکمیل پر ڈیڑھ ارب ڈالر کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ کئی کھلے اور وسیع وعریض ہال ہوں۔ ورزش کے لیے سیرگاہ، پیراکی حوض اس منفرد ہوٹل کا حصہ ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…