اسلام آباد( نیوز ڈیسک )کھیرے کے استعمال سے تیزابیت اور السر سے بچاﺅ ممکن ہے جاپان میں کی گئی تحقیق کے مطاق کھیرے میں ایسے واٹا منز پائے جاتے ہیں جو معدہ کی جلن تیز ابیت اور السر سے بچاتے ہیں ۔کھیرے میں کاربو ہائیڈریٹس پروٹین اور کیلشیم کا ایک خاص تناسب موجود ہو تاہے جس کی وجہ سے معدہ میں جانے والی غیر ہاضم غذا اور تیزابیت والے اجزاءآ سانی سے تحلیل ہو جاتے ہیں اور اور السر سے بچاﺅ ممکن ہو تاہے ۔نہار منہ کھیرے کا ایک گلاس جوس پینا قوت بخش ہے بلکہ میں مو ٹاپے میں قابو رکھنے میں بھی مدد ملتی ہے کھیرے میں پانی کی مقدار ذیادہ ہو تی ہے جس سے جسم میں پانی کی مقدار براقرار رہتی ہے اس میں وٹامنز کی بڑی مقداری پائی جاتی ہے جو نہ صرف دماغی کار کر دگی میں توازن برقرار پیدا کر تی ہے بلکہ اس کا باقاعدہ استعمال تناﺅ کی وجہ سے جسم پر منفی اثرات مر تل نہیں ہو نے دیتے