پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

کیلوں کو اوون میں رکھنے سے کیا ہوتاہے ،جانئے دلچسپ تحقیق

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگرکیلوں کو کی پائی یا سینڈوئچ بنانا ہوتو کافی مشکل لگتی ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتائیں گے کہ جس پر عمل کرکے آپ کیلوں کو بآسانی پکاسکتے ہیں۔کیلوں کو چھلکے سمیت گرم اوون میں 300سے 400ڈگری پر رکھیںاور 40منٹ تک پڑا

رہنے دیں۔جب آپ کیلے اوون سے باہر نکالیں گے تو وہ بالکل سیاہ ہوچکے ہوں گے،پریشان مت ہوں اور کیلوں کو چھیلے بغیر اس کے اوپر والے حصے کو قینچی سے کاٹیں اور پھل کو باہر نکال لیں۔کیلے پک چکے ہیں اور اب آپ چاہیں تو ان سے کوئی بھی ڈشبناسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…