پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات کس نے دیئے ،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)ہفتہ کو آپریشن کے احکامات ملتے ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوئے ۔فیض آباد کو کلیئر کرنے کیلئے پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے 9ہزار اہلکار آپریشن میں حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔اسلام آباد اورراولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات ضلعی مجسٹریٹ محمد مشتاق نے دیئے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آپریشن کے احکامات ملتے ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوئے ۔فیض آباد کو کلیئر

(خبر جا ری ہے)

پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے 9ہزار اہلکار آپریشن میں حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ اس سے قبل اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مظاہرین کو رات 12بجے تک مین روڈ خالی کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالتی احکامات کی تعمیل کیلئے صرف آپریشن کا راستہ ہی باقی بچا تھا۔آپریشن شروع کرنے کے احکامات ضلعی مجسٹریٹ محمد مشتاق نے دیے جس کے ساتھ ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوگئے جنہیں پولیس حکام ہدایات دے رہے ہیں تاکہ صورتحال کو بغیر کسی جانی نقصان کے قابو پایا جا سکے ۔

اسلام آباد (این این آئی)ہفتہ کو آپریشن کے احکامات ملتے ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوئے ۔فیض آباد کو کلیئر کرنے کیلئے پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے 9ہزار اہلکار آپریشن میں

حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔اسلام آباد اورراولپنڈی کو ملانے والے فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا مظاہرین کے خلاف آپریشن شروع کر نے کے احکامات ضلعی مجسٹریٹ محمد مشتاق نے دیئے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آپریشن کے احکامات ملتے ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوئے ۔فیض آباد کو کلیئر کرنے کیلئے پولیس ، ایف سی اور رینجرز کے 9ہزار اہلکار آپریشن میں حصہ لیا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ اس سے قبل اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے مظاہرین کو رات 12بجے تک مین روڈ خالی کرنے کے احکامات جاری کئے تھے جس پر عملدرآمد نہ ہونے پر عدالتی احکامات کی تعمیل کیلئے صرف آپریشن کا راستہ ہی باقی بچا تھا۔آپریشن شروع کرنے کے احکامات ضلعی مجسٹریٹ محمد مشتاق نے دیے جس کے ساتھ ہی تقریباً 800پولیس اہلکار پنڈال میں داخل ہوگئے جنہیں پولیس حکام ہدایات دے رہے ہیں تاکہ صورتحال کو بغیر کسی جانی نقصان کے قابو پایا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…