تکیے کے نیچے لہسن رکھ کر سونے کا وہ فائدہ جو آپ کو آج تک کسی نے نہیں بتایا ہوگا

25  ‬‮نومبر‬‮  2017

نیویارک(نیوزڈیسک)بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ ، بڑے بوڑھے مختلف ٹونے ٹوٹکوں سے یہ کام کرتے تھے وہ کام کرتے تھے ۔ اور یقین جانیں کہ وہ کام جو وہ کہتے تھے ویسا ہی ہوتا بھی تھا ۔ پرانے زمانے کے ٹونے ٹوٹکوں میں لہسن کو بھی بہت اہمیت حاصل ہے ۔ اور ویسے بھی اس کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا،صدیوں سے لوگ اسے صحت کے سنگین مسائل کے حل کے لئے استعمال کرتے آئے ہیں۔قدیم مصرویونان میں اسے ادویات کی تیاری

میں بھی استعمال کیا جاتا تھاجبکہ چینی بھی اسے علاج کے طور پر کھاتے رہے جس خاتون کے بارے میں ہم آپ کو بتارہے ہیں،یہ بے خوابی اور بے چینی کا شکار رہتی تھی لیکن پھر اس نے رات کو سونے سے پہلے اپنے تکیے کے نیچے لہسن کی ایک توڑی رکھنا شروع کردیا اور کچھ ہی دن میں اس کے صحت کے مسائل کم ہونے لگےاور وہ رات کوپرسکون نیند سونے لگی۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن میں سے ایسی خوشبو نکلتی ہے جو ہمارے جسم کو پرسکون کرنے کے ساتھ بہتر نیند میں مدد دیتی۔لہسن میں موجود ایلی سین کی وجہ سے یہ صحت کے لئے مفید ہے۔اگر آپ اسے پیس کر استعمال کریں تو اس کے فوائد مزید بڑھ جاتے ہیں لیکن اگر آپ اسے پکاکر کھائیں گے تو اس کا کوئی فائدہ نہ ہوگا۔جب بھی لہسن کھائیں تو اس ہلکا پیس کر 15منٹ تک چھوڑ دیں اور پھر پارسلے یا ویجی ٹیبل آئل ڈال کر کھالیں۔قارئین کے ذوق کیلئے ہم یہ بھی بتاتے چلیں کہ لہسن کا اچار بھی ذائقے کے ساتھ ساتھ بے حد فائدہ مند چیز ہے ۔جوڑوں کا درد اس اچار سے بڑی آسانی سے دور کیا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…