پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

8 معروف رہائشی سکیمیں غیرقانونی قرار دیدی گئیں،کارروائی شروع، بلڈوزر چل گئے

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)8 معروف رہائشی سکیمیں غیرقانونی قرار دیدی گئیں،کارروائی شروع، بلڈوزر چل گئے،چار د یواریاں‘سیوریج سسٹم ‘سڑکیں ‘دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا گیا ،لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے میٹرو پولیٹن پلاننگ ونگ کے عملے نے گزشتہ روزجی ٹی روڈ اور کینال روڈ کے علاقوں میں واقع آٹھ غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف آپریشن کرکے ان کے مین گیٹ‘ سیوریج

سسٹم‘سائٹ آفس‘سڑکیں اورچاردیواریاں مسمار کردیں۔ آپریشن کے دوران حسین ٹاؤن کے قریب مومن پورہ روڈ پر دوبے نام غیر قانونی لینڈ سب ڈویژنز‘ رائل انکلیو ‘ شالیمار انڈسٹریل اسٹیٹ ‘ تیج گڑھ روڈپر الغنی اور ایک بے نام غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن ‘گولڈ لینڈ سوئی گیس رو ڈاورمیٹرو سٹی عقب الرحیم فیز ٹو جی ٹی روڈ کی چار د یواریاں‘سیوریج سسٹم ‘سڑکیں ‘دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…