پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

’’بلاول بھٹو شادی کب کر رہے ہیں ؟‘‘ شادی کی تقریب میں دولہا دلہن کو ایک ساتھ دیکھنے کے بعد پیپلزپارٹی کے نوجوان قائد نے بالآخر بڑا اعلان کر دیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے قائد بلاول بھٹو ان دنوں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دورے پر ہیں اور یہاں پارٹی اجلاس میں قائدین سے مشاورت اور اہم میٹنگز کے علاوہ نجی تقریبات میں بھی شرکت کر رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک شادی کی تقریب میں بلاول بھٹو جب شرکت کیلئے پہنچے تو وہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا اور وہاں موجود بزرگ خواتین بلاول بھٹو کو مل کر دعائیں دیتی رہیں

جبکہ نوجوان لڑکیاں دولہا دلہن کو چھوڑ کر بلاول بھٹو کے ساتھ سیلفیاں بنواتی رہیں۔ دولہا اور دلہن کے عزیز و اقارب کے ساتھ بلاول بھٹو گھل مل گئے۔ اس موقع پر جب بلاول بھٹو سے پوچھا گیا کہ آپ کب شادی کر رہے ہیں تو دولہا دلہن کی جانب دیکھتے ہوئے چہرے پر مسکراہٹ لاتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ابھی تو میری عمر 29سال ہے ، شادی بھی کر لیں گے وہ دن بھی آہی جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…