پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

جو غیر ملکی یہ کام کرینگے انہیں کویت سے نکال دیا جائیگا،کویتی حکومت کا اعلان

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں مقیم غیر ملکی اگردو مرتبہ سے زیادہ سیٹ بیلٹ نہ باندھنے جیسی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے تو انہیں ملک سے بیدخل کر دیا جائے گا۔وزارت داخلہ میں شعبہ تعلقات عامہ اور انفارمیشن کے سربراہ بریگیڈئیر عادل حشاش نے کویتی اخبار سے بات چیت میں کہاکہ دو مرتبہ سے زیادہ ڈرائیونگ کے دروان موبائل فون استعمال کرنے یا سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر

غیرملکی کو کویت سے بیدخل کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ان دو خلاف ورزیوں کے علاوہ ٹریفک کی روانی معطل کرنا، سنگل توڑنا، بے ہنگم ڈرائیونگ کرنا، حد رفتار سے تجاوز کرنا اور اسکریچنگ کرنا سنگین خلاف ورزیاں ہیں جن پر غیرملکی کو بیدخل کیا جائے گا۔ سنگین خلاف ورزی ریکارڈ کرنے پر ڈرائیور کو وزارت داخلہ کی طرف سے حاضری کا پیغام موصول ہو گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…