اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

گزشتہ سال کی نسبت اس سال نومبر میں کیا ہورہاہے؟محکمہ موسمیات کے انکشافات،بڑی پیش گوئی کردی گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہاہے کہ کراچی میں رواں ماہ نومبر پچھلے سال کے نومبر سے زیادہ سرد گزر رہا ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ قندھار سے ٹھنڈی ہوائیں کراچی آنے سے درجہ حرارت گر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر کے درجہ حرارت میں ایک سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوگا۔اس کے علاوہ بلوچستان

کے مختلف شہروں میں خشک ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کیا ٗ گلگت بلتستان آزاد کشمیر، خیبر پختو نخوا کے دیگر بالائی علاقے بھی سردی کی لپیٹ میں آگئے جبکہ سندھ سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بھی ٹھنڈ بڑھنے لگی ٗمحکمہ موسمیات کے مطابق اب تک سب سے کم درجہ حرارت استور میں 2، اسکردو اور کالام میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…