پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

چاغی کے قریب افغان علاقے میں امریکی فوج کی شدید بمباری،امریکہ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاغی/کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع چاغی سے متصل افغان علاقے میں امریکی افواج کی پر شد ید بمباری،دھماکوں کی شدت سے بلوچستان کا علاقہ برابچہ لرز اٹھا ،علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے امریکی افواج کی جانب سے چاغی میں پاک افغان بارڈر پر افغانستان کے علاقے میں 3کلو میٹر اندر شد ید فضائی بمباری کی گئی جس کے بارے میں شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ بمباری طالبا ن کے ممکنہ ٹھکانوں پر کی گئی ہے بمباری سے اٹھنے والے شعلے اور آورازیں پا کستان حدود میں بھی دکھائی اور

سنائی دیں جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ،اس سے قبل پیر کو بھی امریکی افواج کی جانب سے افغا نستان کے علاقے ہلمند میں بھی بمباری کی گئی تھی جس کے بارے میں امر یکہ کے کمانڈر جنرل نکولسن نے کہا تھا کہ بمباری طالبان کی مبینہ نشہ اور چیزیں بنا نے والی فیکٹریوں نشا نہ بنا نے کیلئے کی گئی تھی دوسری جانب طا لبان نے امریکی جنرل کے دعوی ٰ کو مسترد کر تے ہوئے کہا تھا کہ انکی وئی فیکٹری نہیں امر یکہ افغا نستان میں اپنے مظالم چھپا نا چاہتا ہے جس کے لئے وہ ایسے الزام عائد کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…