جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

دھرنے کا جواز ختم ،وزیرداخلہ احسن اقبال نے بڑا اعلان کردیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے حالات بد امنی کے متحمل نہیں ہوسکتے ٗ علماء اور مشائخ دھرنا ختم کر انے میں کر دارادا کریں ۔ ایک بیان میں پروفیسر احسن اقبال نے کہا کہ ختم نبوت بل پاس ہونے کے بعد دھرنے کا جواز ختم ہو چکا ہے ٗ ہم سب ختم نبوت پہ کامل یقین رکھتے ہیں ٗختم نبوت کے معاملے کو سیاست اور تقسیم کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہاکہ عوام کو تکلیف دینا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے خلاف ہے ۔انہوں نے کہاکہ ملک کے حالات بد امنی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔انہوں نے کہاکہ میں علماء اور مشائخ سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنا کردار ادا کریں ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…