جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

شادی سے انکار پر نوجوان آپے سے باہر،خاتون انجینئرکا ایسا حال کردیا کہ جان کر آپ کی روح بھی کانپ اٹھے گی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں شادی سے انکار پر عاشق نے خاتون انجینئر کو پٹرول چھڑک کر اس کے گھر میں آگ لگادی ،میڈیارپورٹس کے مطابق ایس اندوجا نام کی ایک نوجوان خاتون انجینئر کو اسی کے ایک ساتھی نوجوان نے شہر کے ایدم بکم علاقہ میں اس کے گھر کے دروازے پر جلا دیا ۔اندوجا کی ماں رینوکا اور چھوٹی بہن نیویدیتا جنہوں نے اندوجا کو بچانے کی کوشش کی ،جھلس گئیں اور وہ دونوں بھی اسپتال میں ہیں۔اس کی ماں49فیصدجل

گئی جبکہ بہن آئی سی یو میں ہے۔پولیس کے مطابق یہ نوجوان خاتون انجینیئر سے محبت کرتا تھا اور اندوجا اسے کئی بار جھڑک چکی تھی۔گزشتہ شب وہ پونے 9بجے اندوجا کے گھر گیا اور اس سے بات کرنا چاہی لیکن اسکے گھر والوں نے اس کی اجازت نہیں دی جس پر اس نے طیش میںآکر اندوجا پر پٹرول چھڑکا اور لائٹر جلا کر اسے نذر آتش کر دیا۔واردات کے وقت اندوجا کا باپ گھر پر نہیں تھا۔مبینہ قاتل جو سائنس گریجویٹ ہے گرفتار کر لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…