لاہور (نیوز ڈیسک) بنگلا دیش جیسی کمزور ٹیم کے خلاف قومی ٹیم خاص کر بلے بازوں کی ناکامی سے شائقین کو اب سینئر کھلاڑیوں کی یاد ستانے لگی ہے لیکن ٹیسٹ کپتان مصباح الحق اس چیز کے حق میں نہیں ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ ان نوجوان کھلاڑیوں بارے رائے بنانے سے پہلے انہیں تھوڑا وقت دینا چاہیے۔ تین ون ڈے میچز کے علاوہ قومی ٹیم نے واحد ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز بھی کھیلنے ہیں۔ ٹسیٹ میں مصباح الحق کے ساتھ یونس خان بھی ٹیم میں ہیں اور قومی کپتان کے مطابق ان دو میچز میں پاکستان کو زیادہ مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔ صرف دو میچز کو دیکھ کر ٹیم کے ساتھ کچھ ماہرین اظہر علی کی کپتانی پر کڑی تنقید کر رہے ہیں جو مصباح الحق کے مطابق حوصلہ پست کرنے کے مترادف ہے۔
نوجوان کھلاڑیوں پر تنقید اچھی بات نہیں، مصباح الحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































