اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پرٹرانسپورٹ آف لندن نے اہم قدم اٹھا لیا، ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پر تحفظات سے برطانیہ حکومت کوآگاہ کر دیا گیا ہے،ذمہ دار کمپنی ٹرانسپورٹ آف لندن نے فوری مناسب ایکشن لیا ہے،نفرت انگیز مہم کے پیچھے چھپے بہیمانہ ارادوں سے آگاہ ہیں ۔جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ کے مطابق لندن میں پاکستان مخالف پروپیگنڈہ مہم پر تحفظات سے برطانیہ حکومت کوآگاہ کر دیا گیا ہے۔

ذمہ دار کمپنی ٹرانسپورٹ آف لندن نے فوری مناسب ایکشن لیا ہے ۔ ٹرانسپورٹ آف لندن نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ ذمہ داران کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نفرت انگیز مہم کے پیچھے چھپے بیہمانہ ارادوں سے آگاہ ہیں ۔ ایسے واقعات کا دوبارہ کہیں بھی تسلسل نہیں ہونا چاہیے ۔ پاکستان پروپیگنڈہ کے حوالے سے فوری اقدامات کے عمل کو سراہتا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…