ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پرویز رشید نے کمرہ عدالت میں زمین پر بیٹھ کر نوازشریف کے پاؤں دبائے ،سینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور تجزیہ کار چوہدری غلام حیسن نے نجی ٹی وی پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پٹواری ہونے کا عالم یہ ہے کہ ایک مرتبہ کمرہ عدالت میں پرویز رشید زمین پر بیٹھ کر میاں نواز شریف کے پاﺅں دباتے رہے۔ جس پر سعید قاضی نے کہا کہ اگر میاں نواز شریف نہ ہوتے تو ممکن ہے کہ کوئی پٹواری بھی نہ لگتا ،

جس پر چوہدری غلام حسین نے کہا کہ ان سب پر میاں صاحب کے احسانات ہیں جیسے وزیر مملکت مریم اورنگزیب بھی مریم نواز کے قدموں میں بیٹھ گئی تھیں۔ واضح رہے پچھلے دنوں وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کی بھی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس میں وہ مریم نواز کے قدموں تلے بیٹھی ہیں جس پر عوام کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…