اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

سعودی ولی عہد نے بادشاہت پر گرفت مضبوط کرلی ، برطانوی اخبارکے حیرت انگیزانکشافات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد سلمان نے بادشاہت کے چار ستونوں پر گرفت مضبوط کرلی ہے ۔برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ نے سعودی عرب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبصرہ کیااور لکھا ہے کہ حالیہ اقدامات کے بعد حکمران خاندان ، کاروباری طبقہ ،سیکیورٹی اورمذہبی طبقہ

ولی عہدکے زیراثرآگیا۔اخبار کے مطابق اصلاحتی ایجنڈے پر عمل یقینی ہوگیا ہے جس کے بعد ولی عہد کے سپریم طاقت بننے کی راہ ہموار ہوگئی ہے ۔سعودی عرب میں اینٹی کرپشن کمیٹی کے حالیہ کریک ڈاون میں 11 شہزادوں، 4 وزرا، دسیوں سابق وزیروں سمیت 48 اہم شخصیات کو گرفتار کیا گیا ہے ،مجموعی تعداد 400 سے اوپر بتائی جا رہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…