اتوار‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی سفارتکار کا قتل،افغان حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا،یقین دہانی کرادی گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی ) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی سفارت خانے کے اہلکار کے قتل کی تحقیقات کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ غیرملکی سفارتی اہلکاروں کی حفاظت کی ذمے داری حکومت کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار نیئر اقبال کو جلال آباد میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا جن کے جسدِ خاکی کو گزشتہ روز پاکستان پہنچایا گیا اور ان کی تدفین کردی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی نے

پاکستانی سفارتخانے کے اہلکار کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعے کی تحقیقات کا بھی حکم دیا ہے۔اشرف غنی نے کہا کہ غیرملکی سفارتی اہلکاروں کی حفاظت کی ذمے داری حکومت کی ہے۔واضح رہے کہ جلال آباد میں قتل ہونے والے نیئر اقبال رانا پاکستانی قونصل خانے میں اپنی تین سالہ سفارتی ذمہ داریاں پوری کر چکے تھے اور وطن واپسی کی تیاری کر رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



ٹھیک ہو جائے گا


اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…