اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

گرفتاری دینے سے انکار پرشاہ فہدکا سب سے چھوٹا بیٹاشہزادہ عبدالعزیز قتل

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں کرپشن کے کیخلاف مہم میں تیزی آگئی ہے ۔عرب میڈیا  کے مطابق سعودی عرب میں حکومت مخالف سعودی شہزادوں اور دیگر بڑی شخصیات کو گرفتار کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں اب معلوم ہے کہ سعودی عرب میں 24 گھنٹے کے دوران 2 شہزادے قتل کر دیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سابق سعودی فرمانروا شاہ فہد کے سب سے چھوٹے صاحبزادے شہزادہ عبدالعزیز

بن فہد کی گرفتاری کیلئے بھی چھاپے مارے گئے۔تاہم سعودی شہزادے نے گرفتاری دینے سے انکا کر دیا اور مزاحمت کی۔ اس دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے بعد ن کی موت واقع ہوگئی۔ تاہم سعودی سرکاری ذرائع نے اس خبر کی تردید کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ شہزادہ عبدالعزیز بن فہد کی موت طبعی بنیادوں پر واقع ہوئی۔یاد رہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ انصاف اور عدل کا نظام ہر چھوٹے اور بڑے پر نافذ ہو گا اور اس سلسلے میں کسی جانب سے ملامت کی پروا نہیں کی جائے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک شاہی فرمان میں انہوں نے کہاکہ ہم اللہ رب العزت اور پھر اپنے عوام کے سامنے اس بھاری ذمے داری کے حوالے سے جواب دہ ہیں۔ اللہ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا کہ تحقیق اللہ زمین میں فساد پھیلانے والوں کو پسند نہیں کرتا، نبی کریم علیہ الصلات و السلام کے مبارک ارشاد کا مفہوم  ہے کہ یقیناًتم میں پہلے لوگ اس لیے ہلاک ہوئے کہ ان جب کوئی معزز شخص چوری کرتا تو اس کو چھوڑ دیتے اور اگر کوئی کمزور چوری کرتا تو اس پر حد جاری کرتے تھے۔ اللہ کی قسم اگر فاطمہ بن محمد بھی چوری کرتی تو اس کے ہاتھ کاٹ دیے جاتے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…